کرپٹ سسٹم سے فائدہ اٹھانے والے انتخابی اصلاحات کی مخالفت کر رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 1970ء کے بعد سے ہر الیکشن متنازع رہا، کرپٹ سسٹم سے فائدہ اٹھانے والے الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور انتخابی اصلاحات کی مخالفت کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں پرفارمنس ایگریمنٹس پر دستخط … Continue reading کرپٹ سسٹم سے فائدہ اٹھانے والے انتخابی اصلاحات کی مخالفت کر رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان